تاجر برداری اور عوام کو حکومت کا ساتھ دینا ہو گا،چوہدری سعید جٹ

  تاجر برداری اور عوام کو حکومت کا ساتھ دینا ہو گا،چوہدری سعید جٹ

  

لاہور (لیڈی رپورٹر) شاہ عالم مارکیٹس بورڈ کے سرپرست اعلی صدا کاراں بازار چوہدری سعید جٹ نے کہاہے کہ حکومت کی موجودہ پالیسیاں بالکل ٹھیک ہیں لیکن ہماری عوام و تاجر برادری کو حکومت کا ساتھ دینا پڑے گا۔سابقہ کرپٹ حکمرانوں کی کرپشن کا خمیازہ ہمیں بھگتنا پڑ رہا ہے۔سابقہ حکومتیں پاکستانی عوام کو قرضوں کے بوج تلے دباگئی ہیں۔عمران خان کا وژن درست ہے کہ ہمیں زیادہ سے زیادہ ٹیکس دینا چاہیے تاکہ ہمیں جلد سے جلد غیر ملکی قرضوں سے چھٹکارا مل سکے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -