اقوام متحدہ مظلوم کشمیریوں کو انصاف دلائے، علی رضا

اقوام متحدہ مظلوم کشمیریوں کو انصاف دلائے، علی رضا

  

لاہور(پ ر) اقوام متحدہ کے عالمی دن کے موقع پر رحلہ انٹرنیشنل کے تحت ایک خصوصی نشست کا اہتمام کیا گیاجس میں انٹرنیشنل ریلیشنز سے تعلق رکھنے والے اساتذہ اور طلبہ نے شرکت کی۔سی ای او علی رضا نے اس بات پر زور دیا کہ باوجود بہت ساری کمزوریوں کہ اقوام متحدہ اقوام عالم کا سب سے بڑا فورم ہے البتہ اقوام متحدہ کو اس بات کی کوشش کرنا چاہیے کہ ہر جگہ انصاف ہو اور اس میں کوئی فرق نہ ہو۔کشمیریوں کو بھی انصاف ملے اور اقوام متحدہ کی قرار داداوں پر پوری طرح سے عمل کیا جائے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -