موجودہ حالات میں ملک احتجاج اور ہڑتالوں کا متحمل نہیں ہو سکتا،اکبر بٹ

موجودہ حالات میں ملک احتجاج اور ہڑتالوں کا متحمل نہیں ہو سکتا،اکبر بٹ

  

لاہور (سٹی رپورٹر) سینئر تاجر راہنماء اکبر بٹ نے کہا ہے کہ اس وقت ملک کسی قسم کے احتجاج اور ہڑتالوں کا متحمل نہیں ہو سکتا ہے اس لئے مولانا صاحب سمیت تاجر برادری بھی اپنی ہڑتال اور احتجاج پر نظر ثانی کرکے ملک کے مفادات کا سوچیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ انتشار پرست عناصر ہر وقت اس تاک میں ہیں کہ کسی طور پر ان کو موقع مل جائے تو وہ ملکی حالات کو خراب کرنے کی مذموم سازش کو عملی جامعہ پہنچا سکیں۔

،اس وقت حکومت کو بھی ہڑتالی تاجروں سے مذاکرات کرکے اس مسئلے کا فوری حل نکالنا چاہئے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -