اے سی رائیونڈ نے اراضی ریکارڈ سنٹر پاجیاں کا دورہ کیا

اے سی رائیونڈ نے اراضی ریکارڈ سنٹر پاجیاں کا دورہ کیا

  

لاہور(جنرل رپورٹر)اے سی رائیونڈ عدنان بدرنے اراضی ریکارڈ سنٹر پاجیاں کا دورہ کیا۔انہوں نے انتظامی اور دیگر امور کی مانیٹرنگ کی۔حاضری رجسٹر کی چیکنگ، کی گئی، اسسٹنٹ ڈائریکٹر لینڈ ریکارڈ، ایس سی آئی اور ایس سی او ڈیوٹی سے غیر حاضر پائے گئے۔ ڈائریکٹر پی ایل آر اے کو غیر حاضر سٹاف کے خلاف کارروائی کے لئے لیٹر لکھ دیا گیاہے۔

انہوں نے پبلک کے ساتھ ملاقات کی۔ رشوت خوری کی کوئی شکایت نہ ملی۔اے سی رائیونڈ نے کہا کہ تقریباً 25 ٹوکن کا اجراء کیا جا چکا تھا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -