شناختی کا رڈ کی شرط سے کا رو با ر ی سر گر میاں بری طرح متاثرہوئی ہیں،مرزافضل ا لر حمن
سلانوالی (اے پی پی) سا بق صدر سرگودہا چمبر آف کا مر س اینڈانڈسٹر ی مرزافضل ا لر حمن نے کہا ہے کہ شناختی کا رڈ کی شرط سے کا رو با ر ی سر گر میاں بری طرح متاثرہوئی ہیں متعلقہ حکام نرمی کیلئے در میانی راستہ نکالیں شناختی کار ڈ کی شرط ختم کی جائے تا جر وں کی تجا و یز کی روشنی میں ایسے اقدا ما ت کیے جا ئیں کہ حکو مت اور بزنس کمیونٹی کے درمیان تناؤ ختم ہو اور کا رو با ر ی سرگرمیاں موثرطریقے سے چل سکیں ا ن خیا لا ت کا اظہارانہوں نے تا جر و ں کے ایک وفدسے با ت چیت کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ موجود ہ حکو مت معاشی بہتری کیلئے ایسی اصلاحات کرے جس پر بزنس کمیونٹی کا بھی اعتما د ہو معاشی سر گر میوں کا فروغ ہی ملکی معیشت کو مستحکم بنا نے کا با عث بنے گا۔