آل پاکستان درجہ چہارم نمائندوں کی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سے ملاقات

  آل پاکستان درجہ چہارم نمائندوں کی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سے ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
پشاور (سٹی رپورٹر)آل پاکستان درجہ چہارم نمائندوں کی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سے ملاقات کی ہے ملاقات میں ملازمین کی تنخواہوں کیفراہمی ممکن بنانے پرشکریہ ادا کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ آل پاکستان درجہ چہارم نمائندگان کی صدر اکبر خان مہمند اور جنرل سیکرٹری قاسم جان کی قیادت میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اافیسر ثمینہ غنی سے ملاقات کی ہیں۔ملاقات میں درجہ چہارم ملازمین نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کی جانب سے پچھلے 15مہینوں سے 11ملازمین کی بند تنخواہوں کو جاری کرنے پر شکریہ ادا کیا۔