مٹہ،نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق
مٹہ (نمائندہ پاکستان) مٹہ فاضل بیگ گڑھی سخرہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل مقتول نماز فجر ادا کرنے کی بعد گھر جارہے تھے کہ نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے قتل کیا پولیس نے رپورٹ درج کی تفصیلات کی مطابق گذشتہ رات نامعلوم ملزمان نے نامعلوم وجوہات کی بنا ء پر وادی سخرہ فاضل بیگ گھڑئی میں مسمی اول خان ولد قاسم جو نماز فجر ادا کرنے کی بعد اپنے گھر واپس جارہاتھا پر فائرنگ کردی جس سے وہ موقع پر جان بحق ہوا ادھر اطلاع ملتی ہی پولیس موقع پر پہنچ گئے اور مقتول کی لاش مٹہ ہسپتال منتقل کی جو بعد میں اپنے ورثاء کی حوالے کیا گیا پولیس نے رپورٹ درج کی ہے