میجر(ر) محمد فاروق کامصالحتی کمیٹی میں ریٹائرڈ آرمی آفیسرز کو شامل نہ کرنے کا گلہ

  میجر(ر) محمد فاروق کامصالحتی کمیٹی میں ریٹائرڈ آرمی آفیسرز کو شامل نہ کرنے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) میجر(ر) محمد فاروق کی طرف سے ڈی ایچ اے کی مصالحتی کمیٹی میں ریٹائرڈ آرمی آفیسرز کو شامل نہ کرنے کا گلہ کیا،انہوں نے ٹرانسفر کے لیے کاغذات کی تیاری کے وقت جمع ہونے والے ووچرز کے ساتھ ڈیلرز کے 2فیصد کمیشن کے ووچرکو لازمی شامل کرنے کا مطالبہ کیا جس پر صدرابو بکر بھٹی نے کہا کہ آرمی آفیسر میرے لیے قابل احترام ہیں ہمیشہ ان کی مشاورت کو اہمیت دی ہے،وائس چیئرمین کمیٹیوں کے چیئرمین ممبرانکی کارکردگی کی جانچ کریں گے کام نہ کرنے والے فارغ ہو جائیں گے۔  
میجر(ر) محمد فاروق

مزید :

صفحہ آخر -