شاہ محمود قریشی کی مرحومہ ہمشیرہ  کی رسم قل آج ادا کی جائے گی 

 شاہ محمود قریشی کی مرحومہ ہمشیرہ  کی رسم قل آج ادا کی جائے گی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلام آباد (این این آئی) وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی مرحومہ ہمشیرہ کی رسم قل (آج)27 اکتوبر بروز اتوار صبح 10 بجے ادا کی جائے گی۔رسم قل میاں چنوں میں انکی رہائشگاہ پر ادا کی جائے گی۔وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، اراکین قومی اسمبلی زین قریشی اور ظہور حسین قریشی سمیت اہل خانہ و اعزاء و اقربا ء مرحومہ کی بلندی درجات کیلئے دعا کریں گے۔
 شاہ محمود قریشی 

مزید :

صفحہ آخر -