کوٹ سبزل ٹول پلازہ پرکنٹینرز، ٹرک زیرحراست ڈرائیورز، مالکان کاحکومت کیخلاف احتجاج

کوٹ سبزل ٹول پلازہ پرکنٹینرز، ٹرک زیرحراست ڈرائیورز، مالکان کاحکومت کیخلاف ...

  

رحیم یار خان (بیورو رپورٹ) کوٹ سبزل ٹول پلازہ پر بڑی تعداد میں کنٹینرز والے ٹرکوں اور ٹرالرکو روکا جا رہا ہے جہاں ڈرائیور ز اور مالکان نے احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ تبدیلی سرکار نے عہد کر رکھا ہے کہ غریب کو دو وقت کی روٹی میسر(بقیہ نمبر23صفحہ12پر)

نہ ہو اتنے دن پہلے ہماری گاڑی بند کرکے ہمیں بے روزگار کر دیا گیا جبکہ ہمیں نہ کھانا دیا جاتا ہے اور نہ سونے کے لئے کوئی مناسب جگہ کا انتظام ہے انہوں نے وزیراعظم اوروزیراعلی سے التجا کی ہے کہ ہم پر رحم کیا جائے

مزید :

ملتان صفحہ آخر -