لوگوں کو معیاری اشیاء فراہم کرنا  عظیم کارنامہ، طاہر اقبال چوہدری

لوگوں کو معیاری اشیاء فراہم کرنا  عظیم کارنامہ، طاہر اقبال چوہدری

  

وہاڑی(بیورورپورٹ+سٹی رپورٹر)کاروباری حلقہ میں نئی جدت سے کام متعارف کروانا بڑا کارنامہ ہے  کاروبار اگر دیانت داری سے کیا جائے تو یہ عبادت سے کم نہیں لوگوں کو معیاری اشیاء(بقیہ نمبر30صفحہ12پر)

 مناسب قیمت پر فراہم کرنا بھی عظیم کارنامہ ہے ان خیالات کا اظہار مشہور تاجر چوہدری فیاض حشمت کی طرف سے بنائے گئے حشمت فیبرکس کی افتتاحی تقریب سے پی ٹی آئی کے ایم این اے طاہر اقبال چوہدری نے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

کارنامہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -