مشیر صحت حنیف خان پتافی کاآرا یچ سی شادن لُنڈ کادورہ، صفائی کا انتظام نہ ہونے پر ایس ایم او ڈاکٹروجاہت کی کلاس، تبادلے کی دھمکی
شادن لُنڈ (نمائندہ پاکستان) مشیر صحت پنجاب حنیف پتافی نے شادن لُنڈ ہسپتال کا دورہ کیا سی او خلیل سکھانی بھی ان کے ہمراہ تھے حنیف پتافی نے ہسپتال کا مکمل وزٹ کیا ہسپتال میں (بقیہ نمبر52صفحہ12پر)