مخدوم رشید:شادی شدہ خاتون کی خود کشی
ملتان (وقائع نگار) تھانہ مخدوم رشید کے علاقے 19کسی میں 23 سالہ شادی شدہ خاتون نے گھریلو جھگڑے سے تنگ آکر کالا پتھر پینے والی خاتون دم توڑ گئی ہے۔ معلوم ہوا ہے مخدوم رشید 19 کسی کی رہائشی کلثوم بی بی کا اپنے خاوند کے(بقیہ نمبر54صفحہ12پر)
ساتھ جھگڑا ہوا۔اور اس نے تنگ آکر کالا پتھر پی لیا۔حالت غیر ہونے پر نشتر ہسپتال لایا گیا۔جہاں وہ جانبر نہ ہو سکی اور دم توڑ گئی پولیس تھانہ مخدوم رشید نے پوسٹ مارٹم کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی ہے