آزادی ملین مارچ تبلیغی،اجتماعی کی طرح پر امن ہوگا:قاری عبداللہ

آزادی ملین مارچ تبلیغی،اجتماعی کی طرح پر امن ہوگا:قاری عبداللہ

  

بنوں (بیورورپورٹ)جے یو آئی کے ضلعی امیر قاری عبداللہ نے کہاہے کہ ہمارا آزادی ملین مارچ تبلیغ والوں کی طرح پرامن ہوگاآج ملک بھر میں قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن کی کال پر کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ریلیا ں نکالی جائیں گی یہ تاریخی ریلیاں ہوں گی قائد جے یو آئی مولانا فضل الرحمن کراچی میں خطاب کریں گے پولیس ہمارے ساتھ تعاون کرے گی پولیس ہم سے ہیں اس موقع پر جنرل سیکرٹری حاجی محمدنیازخان,ملک یوسف خان,ملک حمید(بقیہ نمبر51صفحہ7پر)

مزید :

ملتان صفحہ آخر -