شہبازشریف آج کشمیری عوام سے اظہاریکجہتی کی تقریب سے خطاب کرینگے

Oct 27, 2019


لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صدر وقائد حزب اختلاف شہبازشریف آج بروزاتور ماڈل ٹاؤن میں بھارت کے خلاف یوم سیاہ اورکشمیری عوام سے اظہاریکجہتی کیلئے منعقدہ تقریب سے خطاب کریں گے۔ تقریب میں کارکنوں کی بڑی تعداد شریک ہو گی۔
شہبازشریف

مزیدخبریں