تقسیم برصغیر کا ادھورا ایجنڈا کشمیر کی آزادی سے ہی مکمل ہوگا،شہباز شریف

تقسیم برصغیر کا ادھورا ایجنڈا کشمیر کی آزادی سے ہی مکمل ہوگا،شہباز شریف
تقسیم برصغیر کا ادھورا ایجنڈا کشمیر کی آزادی سے ہی مکمل ہوگا،شہباز شریف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)شہباز شریف نے کہا ہے کہ تقسیم برصغیر کا ادھورا ایجنڈا کشمیر کی آزادی سے ہی مکمل ہوگا،تکمیل پاکستان کے لیے کشمیر کی آزادی لازمی تقاضا ہے۔
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف کا یوم سیاہ کے موقع پر پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ تقسیم برصغیر کا ادھورا ایجنڈا کشمیر کی آزادی سے ہی مکمل ہوگا،تکمیل پاکستان کے لیے کشمیر کی آزادی لازمی تقاضا ہے،شہداکے قبرستان گواہ ہیں کہ کشمیری آزاد تھے، ہیں اور رہیں گے،ن لیگ عوام سے مل کر کشمیریوں سے یکجہتی کا دن اہتمام سے منا رہی ہے،آج کشمیر بنے گا پاکستان کے اعلان کا دن ہے۔

مزید :

قومی -