مفتی کفایت اللہ کو 3 ایم پی او کے تحت گرفتار کیاہے،شوکت یوسفزئی

مفتی کفایت اللہ کو 3 ایم پی او کے تحت گرفتار کیاہے،شوکت یوسفزئی
مفتی کفایت اللہ کو 3 ایم پی او کے تحت گرفتار کیاہے،شوکت یوسفزئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ مفتی کفایت اللہ کو 3 ایم پی او کے تحت گرفتار کیاہے ،مفتی کفایت اللہ پر عوام کو اشتعال انگیزی پر اکسانے کا الزام ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ مفتی کفایت اللہ کو 3 ایم پی او کے تحت گرفتار کیا ہے ،مفتی کفایت اللہ پر عوام کو اشتعال انگیزی پر اکسانے کا الزام ہے،مفتی کفایت اللہ کومانسہرہ پولیس نے اسلام آباد سے گرفتار کرکے ہری پور جیل منتقل کیا گیا ہے ، اپوزیشن جماعتوں کو جتنا ریلیف ملا،اسی تک محدود رہیں،ا سلام آباد میں جلسہ کی اجازت دینا کسی ڈیل کا نتیجہ نہیں، قانون توڑنے والوں کیلئے زیرو ٹالرنس ہوگی۔

مزید :

قومی -