آصف زرداری پمز ہسپتال میں زیرعلاج،پیپلزپارٹی کا سابق صدرکی بگڑتی صحت پر تشویش کااظہار

آصف زرداری پمز ہسپتال میں زیرعلاج،پیپلزپارٹی کا سابق صدرکی بگڑتی صحت پر ...
آصف زرداری پمز ہسپتال میں زیرعلاج،پیپلزپارٹی کا سابق صدرکی بگڑتی صحت پر تشویش کااظہار

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق صدرا ور پیپلزپارٹی شریک چیئرمین آصف علی زرداری پمز ہسپتال میں زیر علاج ہیں ،پیپلزپارٹی نے سابق صدر کی بگڑتی صحت پر تشویش کا اظہار کیا ہے ۔پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر بخاری نے کہا ہے کہ سابق صدر آصف زرداری کی طبیعت انتہائی ناساز ہے ،آصف زرداری کو تمام طبی سہولتیں مہیاکی جائیں،انہوں نے کہا کہ سابق صدر کو علالت کے باوجودتاخیر سے ہسپتال لایا گیا۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -