حج پالیسی 3سے 5سال کیلئے بنائی جائے،سرکاری اور پرائیویٹ حج سکیم کا کوٹہ برابر کیا جائے:مشاورتی حج ورکشاپ,

حج پالیسی 3سے 5سال کیلئے بنائی جائے،سرکاری اور پرائیویٹ حج سکیم کا کوٹہ برابر ...

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج2020ء کی تیاریوں کے لیے پشاور میں ہونے والی دوسری مشاورتی حج ورکشاپ نے بھی حج پالیسی3سے5سال کے لیے بنانے کی سفارش کر دی،ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمت کی وجہ سے پیدا ہونے والے مسائل کے حل کے لیے سفارشات دینے کی تجویز،حج پالیسی2020ء میں سرکاری اور پرائیویٹ حج سکیم کی پچاس پچاس فیصد کرنے اور 50والوں کا کوٹہ بڑھانے کی سفارش کی،وزارت مذہبی امور 60 اور 40 کا تناسب رکھنے پر بضد،ہوپ نے حج مشن کی موجودگی میں ایاٹا کی شرط ختم کرانے کا مطالبہ کر دیا،سرکاری سکیم کے لیے منیٰ،عرفات میں سہولیات بڑھانے کے لیے سعودی حکام سے مذاکرات کی تجویز،پشاور میں ہونے والی مشاورتی حج ورکشاپ میں ایڈیشنل سیکرٹری داؤد محمد بریچ کی خصوصی شرکت،ہوپ کی نمائندگی کوآرڈینیٹر ہوپ ثناء اللہ نے کی،جاوید اختر بلوچستان کے چیئرمین عبد الرحیم ادو آغا،عابدحسین، فیصل صبوری،مسعود شنواری،وحید اللہ،پراچہ کی خصوصی شرکت،میزبانی کے فرائض ڈائریکٹر حج پشاور شکیل سیٹھی نے دئیے،ہوپ کے ایگزیکٹو ممبر پیر عاقل شاہ نے خطبہ استقبالیہ پیش کیا،ایڈیشنل سیکرٹری داؤد محمد بریچ نے مشاورت حج ورکشاپ کے کامیاب انعقاد پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ ملک بھر میں ہونے والی ورکشاپ سے حاصل ہونے والی تجاو

مزید :

صفحہ آخر -