اورنج لائن ٹرین منصوبہ پاک چین دوستی اور سی پیک کا اہم سنگ میل ہے، چین

    اورنج لائن ٹرین منصوبہ پاک چین دوستی اور سی پیک کا اہم سنگ میل ہے، چین

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


  لاہور  (مانیٹرنگ ڈیسک) چینی وزارت خارجہ لاہور اورنج لائن پروجیکٹ کی کامیاب شروعات پر کہا ہے کہ یہ منصوبہ پاک چین دوستی اور سی پیک کا اہم سنگ میل ہے۔چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ اورنج لائن پروجیکٹ کے افتتاح پر پاکستان کو مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے۔ بیجنگ اپنے سدا بہار دوست پاکستان کے ساتھ مل کر اقتصادی راہداری (سی پیک) کی تعمیر جاری رکھے گا۔
  چین

مزید :

صفحہ اول -