آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی پشاور میں دہشتگردی کے واقعے کی مذمت

آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی پشاور میں دہشتگردی کے واقعے کی مذمت
آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی پشاور میں دہشتگردی کے واقعے کی مذمت

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پیپلزپارٹی نے پشاور دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

سابق صدر اور شریک چیئرمین پیپلزپارٹی آصف زرداری نے کہاہے کہ انسانیت کا خون بہانے والے ناقابل معافی ہیں، دہشت گردی کے منصوبہ سازوں کو عبرت کا نشانہ بنایا جائے۔

بلاول بھٹو زرداری کاکہناہے کہ شہریوں کو نشانہ بنانے والوں کا کوئی مذہب نہیں،دہشت گرد پاکستانی قوم کے عزم و حوصلے کے متزلزل نہیں کر سکتے۔

مزید :

قومی -علاقائی -سندھ -کراچی -