ترک وزیر خارجہ کا 2 روزہ دورہ پاکستان ملتوی

 ترک وزیر خارجہ کا 2 روزہ دورہ پاکستان ملتوی
 ترک وزیر خارجہ کا 2 روزہ دورہ پاکستان ملتوی

  

 اسلا آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ترک وزیر خارجہ میولت چاواشولو کا 2 روزہ دورہ پاکستان ملتوی ہوگیا، ترک وزیر خارجہ نے بدھ کو اسلام آباد پہنچنا تھا۔نجی ٹی وی کےمطابق ترک وزیر خارجہ میولت چاواشولو کا 2 روزہ دورہ پاکستان ملتوی ہوگیا، ذرائع کے مطابق دورہ فرانس،یونان اور کاراباخ تنازعات کے باعث ملتوی کیا گیا۔ترک وزیر خارجہ نے(کل) بدھ کو اسلام آباد پہنچناتھا تاہم آئندہ دورے کی تاریخ کا اعلان جلد ہو گا۔

مزید :

علاقائی -اسلام آباد -