ورلڈکپ میں آج کون کونسی ٹیموں کے میچز ہونگے؟ آپ بھی جانیے
شارجہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) ٹی 20 ورلڈکپ 2021 میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے۔
پہلا میچ ابوظہبی میں انگلینڈ اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا جائے گا،دونوں ٹیمیں ٹی 20 ورلڈکپ میں اب تک ایک ایک میچ کھیل چکی ہیں۔دوسرا میچ بھی ابوظہبی میں ہوگا جو کہ سکاٹ لینڈاور نمیبیا میں کھیلا جائے گا۔