شعیب ملک اور حسن علی کی بیگمات نے نیوزی لینڈ کے خلاف میچ کیسے دیکھا؟ جانئے

شعیب ملک اور حسن علی کی بیگمات نے نیوزی لینڈ کے خلاف میچ کیسے دیکھا؟ جانئے
شعیب ملک اور حسن علی کی بیگمات نے نیوزی لینڈ کے خلاف میچ کیسے دیکھا؟ جانئے

  

ابوظہبی (ویب ڈیسک) شارجہ میں ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں اعصاب شکن مقابلے کے بعد پاکستانی شاہینوں نےکیویز کو 5 وکٹوں سے شکست دی ہے۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق سٹیڈیم میں جہاں ہزاروں پاکستانی سپورٹر موجود تھے وہیں 2 پاکستانی کھلاڑیوں کی بھارتی بیویاں بھی اپنے شوہروں کی سپورٹ کے لیے آئی ہوئی تھیں۔ نیوزی لینڈ کی اننگز کے دوران کیمرے پر شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار  ثانیہ مرزا دکھائی دیں ۔

اس موقع پر ان کے ساتھ فاسٹ بولر حسن علی کی اہلیہ سامعہ آرزو بھی موجود تھیں۔یہ تصویر سوشل میڈیا پر بڑی تعداد میں شیئر کی جارہی ہے اور شائقین دونوں کو بھابھی کہہ کر  میچ جیتنے کی مبارک باد بھی دے رہے ہیں۔

مزید :

T20 World cup -T20 World cup News Updates -