نیوزی لینڈ سے جیت کی خوشی میں محمد حفیط اپنی اہلیہ کی سالگرہ بھول گئے، پھر عین وقت ثانیہ مرزا نے کیا کارنامہ انجام دیا؟ زبردست خبر

نیوزی لینڈ سے جیت کی خوشی میں محمد حفیط اپنی اہلیہ کی سالگرہ بھول گئے، پھر ...
نیوزی لینڈ سے جیت کی خوشی میں محمد حفیط اپنی اہلیہ کی سالگرہ بھول گئے، پھر عین وقت ثانیہ مرزا نے کیا کارنامہ انجام دیا؟ زبردست خبر
سورس: Twitter/@MHafeez22

  

ابوظہبی (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سینئر کھلاڑی محمد حفیظ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ سے میچ میں فتح کی خوشی میں اہلیہ نازیہ کی سالگرہ  بھول گئے۔

محمد حفیظ  نے میچ کے بعد اپنے ایک ٹوئٹ میں لکھا کہ میری اہلیہ نازیہ کو سالگرہ کی مبارک ہو، یہ سالگرہ ویسے تو میں بھول گیا تھا لیکن ثانیہ مرزا کا شکریہ جنہوں نے بروقت کیک کا انتظام کیا۔

خیال رہے کہ محمد حفیظ اور نازیہ حفیظ کی شادی 2007 میں ہوئی تھی جو اب تین بچوں کے والدین ہیں۔

مزید :

T20 World cup -T20 World cup News Updates -