سعودی عرب کے ڈالر دینے کے اعلان کے بعد پاکستان میں ڈالر کی قیمت میں اتنی کمی ہو گئی کہ آپ کو بھی یقین نہیں آئے گا 

سعودی عرب کے ڈالر دینے کے اعلان کے بعد پاکستان میں ڈالر کی قیمت میں اتنی کمی ...
سعودی عرب کے ڈالر دینے کے اعلان کے بعد پاکستان میں ڈالر کی قیمت میں اتنی کمی ہو گئی کہ آپ کو بھی یقین نہیں آئے گا 

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )سعودی عرب نے پاکستان کو 4.2 ارب ڈالر کا پیکج دینے کا اعلان کر دیاہے جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت تیزی کے ساتھ نیچے آ رہی ہے ۔۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کاروبار کے آغاز سے اب تک دو روپے 47 پیسے کمی ہو چکی ہے جس کے بعد ڈالر 175 کی سطح سے کم ہو کر 172 روپے 80 پیسے پر آ گیا ہے ۔

مزید :

بزنس -