دلہن بنی آئمہ بیگ اور دلہا بنے شہباز شگری کی نئی تصاویر وائرل ہوگئی

دلہن بنی آئمہ بیگ اور دلہا بنے شہباز شگری کی نئی تصاویر وائرل ہوگئی
دلہن بنی آئمہ بیگ اور دلہا بنے شہباز شگری کی نئی تصاویر وائرل ہوگئی

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )گلوکارہ آئمہ بیگ کی ان کے منگیتر شیباز شگری کی برائیڈل فوٹو شوٹ کی تصاویر نے سوشل میڈیا صارفین کے دل جیت لیے۔

 تفصیلات کے مطابق پاکستان کی مشہور گلوکارہ آئمہ بیگ اور شہباز شگری نے پاکستان کی ڈیزائنر مینا کاشف کی نئی برائیڈل کلیکشن خط عشق کے لیے فوٹو شوٹ کروایا جس میں دونوں بے حد حسین نظر آرہے ہیں۔

کچھ مہینوں پہلے دونوں نے اپنی منگنی کا اعلان سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹا گرام پر کیا تھا جس کے بعد انھیں سب لوگوں کی جانب سے مبارک باد کا سلسلہ شروع ہوگیا تھا یہاں یہ بات بھی قابل غور ہے کی ماڈل اور اداکار شہباز شگری کی یہ دوسری شادی ہے۔ حالیہ فوٹو شوٹ منگنی شدہ جوڑا کسی مغل شہزادہ اور شہزادی سے کم نہیں لگ رہے ہیں۔

مزید :

تفریح -