جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف کوئنٹن ڈی کوک کو ٹیم میں شامل کیوں نہیں کیا؟ حیران کن وجہ سامنے آگئی

جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف کوئنٹن ڈی کوک کو ٹیم میں شامل کیوں نہیں ...
جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف کوئنٹن ڈی کوک کو ٹیم میں شامل کیوں نہیں کیا؟ حیران کن وجہ سامنے آگئی

  

شارجہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)جنوبی افریقہ کے وکٹ کیپر اوپننگ بلے باز کوئنٹن ڈی کوک کے ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ میں شریک نہ ہونے کی وجہ سامنے آگئی ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق  ورلڈکپ کے دوران نسل پرستی کے خلاف علامتی اظہار کے لیے ٹیمیں گھٹنے کے بل جھکتی ہیں۔ تاہم ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ سے قبل ڈی کوک نے گھٹنے کے بل جھکنے سے انکار کردیا تھا جس کے باعث ان کو ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا۔ڈی کوک اس سے قبل بھی ایک بار علامتی اظہار سے انکار کرچکے ہیں۔

مزید :

T20 World cup -T20 World cup News Updates -