عوام کو ریلیف دینے کیلئے جہاں ضروری ہوا قانون سازی کرینگے‘ ثانیہ نشتر

عوام کو ریلیف دینے کیلئے جہاں ضروری ہوا قانون سازی کرینگے‘ ثانیہ نشتر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(این این آئی) احساس پروگرام پنجاب کی سربراہ ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی زیر صدارت احساس پروگرام کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں پروگرام کو فعال اور شفاف بنانے کے حوالے سے مختلف تجاویز کا جائزہ لیا گیا۔ ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا کہ احساس پروگرام میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقینی بنایا جائے گا،شہری کے حقوق کا ہر قیمت پر تحفظ کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ عوام کو ریلیف دینے کے لیے جہاں ضروری ہوا قانون سازی کریں گے۔ احساس راشن پروگرام سے لاکھوں گھرانوں کو ریلیف ملے گا۔
ثانیہ نشتر

مزید :

صفحہ آخر -