2 پولیس افسران کے تبادلے، ایک معطل 

   2 پولیس افسران کے تبادلے، ایک معطل 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(کرائم رپورٹر) آئی جی پنجاب نے 2 پولیس افسران کے تبادلے اور ایک کو معطل کر دیا۔ایس ڈی پی او مریدکے ذوالفقار علی کو معطل، محمد وقار عظیم کو ایس ڈی پی او صدر راولپنڈی اور سید کاظم نقوی کو ایس ڈی پی او سول لائنز راولپنڈی تعینات کر دیا گیا۔
 معطل 

مزید :

صفحہ آخر -