1122نے پنجاب بھر میں 990ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا

1122نے پنجاب بھر میں 990ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)پنجاب ایمرجنسی سروس نے گذ شتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 990ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں 574افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی اور تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔460معمولی زخمی لوگوں کو ریسکیومیڈیکل ٹیمز کی جائے حادثہ پر بروقت طبی امداد فراہم کرنے کی وجہ سے ہسپتالوں پر بوجھ بھی کم ہوا،235ٹریفک حادثات کی فون کالز لاہور کنٹر ول روم میں موصول ہوئیں، جن میں صوبائی دارالحکومت246متاثرین کے ساتھ پہلے ملتان79 حادثات میں 81متاثرین کے ساتھ دوسرے فیصل آباد70حادثات میں 69متاثرین کے ساتھ تیسرے نمبرپررہا۔ 

مزید :

صفحہ آخر -