یو ای ٹی کرپشن کیس،ملزم کی بعد از گرفتاری درخواست ضمانت پر نیب سے جواب طلب

  یو ای ٹی کرپشن کیس،ملزم کی بعد از گرفتاری درخواست ضمانت پر نیب سے جواب طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار)احتسا ب عدالت کے جج شیخ سجاد احمدنے یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کنسٹرکشن ڈیپارٹمنٹ کے ایکسیئن کے خلاف کرپشن کے مقدمہ میں ملزم عثمان مجید کی بعد از گرفتاری درخواست ضمانت پر نیب سے یکم نومبر کوجواب طلب کرلیاہے،ملزم عثمان مجید نے نیب آرڈینس 2022 کے تحت ضمانت کی درخواست دائر کی ہے،سرکاری وکیل کاموقف ہے کہ ملزم عثمان مجید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کنسٹرکشن پروجیکٹ کا ایکسیئن تھا،ملزم عثمان مجید نے پچاس افراد سے چھ کروڑوں کافراڈ کیا،ملزم نے کنسٹرکشن بزنس میں غیر قانونی سرمایہ کاری کا جھانسے کر عوام سے فراڈ کیا۔

مزید :

علاقائی -