مسلم ٹاؤن کے علاقہ سے  40سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد

مسلم ٹاؤن کے علاقہ سے  40سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور(کر ائم رپورٹر)مسلم ٹاؤن کے علاقہ میں سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد،ایدھی ترجمان کے مطابق مسلم ٹاؤن کے علاقے میں نہر کے کنارے پر 40سالہ نامعلوم شخص مردہ حالت میں پایا گیا جس کی لاش پولیس نے ضروری قانونی کارروائی کے بعد مردہ خانے منتقل کر کے ورثا کی تلاش شروع کردی 40سالہ نامعلوم شخص کی موت نشے کی زیادتی کے باعث واقع ہوئی ہے۔

مزید :

علاقائی -