آئی جی پنجاب فیصل شا ہکا رکا پولیس میں بھرتیوں کافیصلہ
لاہور (کر ائم رپو رٹر)آئی جی پولیس پنجاب فیصل شا ہکا رنے پنجاب پولیس میں بھرتیوں کافیصلہ کیاہے۔ بتایا گیا ہے کہ پنجاب پولیس میں بھرتیاں کانسٹیبل، ڈرائیور اور دفتری پوسٹوں پر کی جائیں گی۔ جس کے لئے امیدواروں سے یکم نومبر سے 15 نومبر تک آن لائن درخواستیں طلب کرلی ہیں جبکہ امیدواروں کی عمر کی حد 18 سال مقرر کی گئی ہے۔