گلشن اقبال پولیس کی کارروائی مفرور ملزم اور عادی مجرم پکڑ لیا

    گلشن اقبال پولیس کی کارروائی مفرور ملزم اور عادی مجرم پکڑ لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور(کر ائم رپورٹر)گلشن اقبال پولیس نے مفرور ملزم صداقت اور عادی مجرم اویس کو گرفتار کر لیا۔گلشن اقبال پولیس نے جعلی چیک کے مقدمہ میں گلشن اقبال پولیس کو مطلوب مفرور ملزم صداقت اور ڈکیتی۔چوری۔ناجائز اسلحہ کے 26 مقدمات میں ملوث عادی مجرم اویس کو گرفتار کر کے انوسٹیگیشن پولیس کے حوالے کر دیا۔

مزید :

علاقائی -