احساس پروگرام کو مزید فعال اور شفاف بنانے کا فیصلہ 

احساس پروگرام کو مزید فعال اور شفاف بنانے کا فیصلہ 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(نیٹ نیوز) احساس پروگرام پنجاب کی سربراہ ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی زیر صدارت احساس پروگرام کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں پروگرام کو فعال اور شفاف(بقیہ نمبر6صفحہ نمبر6)

 بنانے کے حوالے سے مختلف تجاویز کا جائزہ لیا گیا۔ ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا کہ احساس پروگرام میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقینی بنایا جائے گا،شہری کے حقوق کا ہر قیمت پر تحفظ کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ عوام کو ریلیف دینے کے لیے جہاں ضروری ہوا قانون سازی کریں گے۔ احساس راشن پروگرام سے لاکھوں گھرانوں کو ریلیف ملے گا۔
ثانیہ نشتر