کسان اتحاد، میپکو ٹبہ سلطان پور میں مذاکرات کامیاب، بند ٹیوب ویل چلانے کاحکم

کسان اتحاد، میپکو ٹبہ سلطان پور میں مذاکرات کامیاب، بند ٹیوب ویل چلانے کاحکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
میلسی،چوک میتلا(نمائندہ پاکستان،نامہ نگار)کسان اتحاد اور واپڈا  ٹبہ سلطان پور کے مابین مذاکرات کامیاب ہوگئے کسانوں کے بند ٹیوب ویل چلانے کا حکم تفصیل کے مطابق کسان اتحاد کی کوشش رنگ لے آیں گزشتہ روزر کسان اتحاد کے مرکزی رہنماں مصباح اللہ (بقیہ نمبر10صفحہ نمبر6)

خان ترین اور نظام اللہ خان پاندہ سے ایس ڈی او واپڈا  ٹبہ سلطان پور نے ملاقات کی اور کسانوں کے بند ٹیوب ویل چلانے پر اتفاق رائے ہو گیا اور 30 اکتوبر کو کسان اتحاد اور واپڈا افسران کے درمیان ایک میٹنگ کسان اتحاد کے دفتر  چوک میتلا میں ہوگی جس میں  بھی بات چیت سے کسانوں کے بجلی سے متعلقہ تمام مسال کو  حل کا جائے گا  اس موقع پر کسان اتحاد نے اپنا آندہ ہونیوالا احتجاجی دھرنا بھی موخر کر دیا ہے اس ملا قا ت میں کسان اتحاد کے ممبران اور مرکزی قیادت  مصباح اللہ ترین  نظام اللہ پاندہ  ظفر جٹ  کرامت علی   ضیاالرحمن  افتخار چھینہ اصغر جٹ شبو خان بلوچ  عباسی خان  نصر اللہ امین کرمانی کے علاوہ کسان اتحاد کے دیگر ممبران نے بی شرکت کی ۔
کسان اتحاد