خانیوال میں چور کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق
چوپڑہٹہ(نمائندہ پاکستان) تھانہ کہنہ کی حدود میں مبینہ چوری کی واردات کی اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر نامعلوم چور کو پکڑا جس پر چور نے فائرنگ کردی چور کو پکڑنے والا کانسٹیبل سلیم شہزاد فائرنگ سے شہید (بقیہ نمبر21صفحہ نمبر6)
ہوگئے سلیم شہزاد سیال کا تعلق خانیوال کے گاں 84;10آر سے ھے انکے بڑے بھائی امین سیال ایڈووکیٹ خانیوال میں بار کے ممبر اور پریکٹس کررہے ھیں،پسماندگان میں شہید کے تین بیٹے،ایک بیٹی اور بیوہ ہے۔اس سلسلے میں پولیس نے تحقیقات شروع کردی ہیں۔
جاں بحق