شوبز میں سفارش کا عمل دخل بڑھ گیا ہے، محرمہ علی

شوبز میں سفارش کا عمل دخل بڑھ گیا ہے، محرمہ علی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور(فلم رپورٹر)سینئراداکارہ و گلوکارہ محرمہ علی نے کہا ہے کہ ماضی کے مقابلہ میں شوبز میں بہت زیادہ مشکلات آگئی ہیں،اب ٹیلنٹ نہیں بلکہ سفارش کی بنیاد پر کام دیا جاتا ہے۔محرمہ علی نے کہاکہ مجھے مصنوعی چیزیں اچھی نہیں لگتیں اس لئے میں اپنے کردار کو بھی حقیقت کے قریب تر ہو کر نبھاتی ہوں۔ 

مزید :

کلچر -