سکول شماری 21نومبر کو ہو گی

سکول شماری 21نومبر کو ہو گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (لیڈی رپورٹر)) محکمہ تعلیم نے سکول شماری کی تاریخ میں تبدیلی کردی ہے۔اب حتمی سکول شماری 21 نومبر کو ہوگی۔27 اکتوبر سے 15نومبر تک ڈیٹا اپ لوڈ کرنے کے حوالے سے موک ایکسرسائز کروائی جائے گی۔ سکول شماری کا فائنل ڈیٹا 21 نومبر کو جمع ہوگا۔موک ایکسر سائز کے طور پر بچوں کا ڈیٹا 31 اکتوبر کا بھیجا جائے گا۔ سکول شماری میں بچوں اور اساتذہ کی تعداد کا تعین کیا جائے گا۔

 سکول شماری میں بجٹ،فرنچر اور انفرسٹرکچر کا بھی ڈیٹا مانگا گیا ہے۔