قوموں کی ترقی میں تعلیم کااہم کردار،ڈاکٹر سلیمان طاہر

قوموں کی ترقی میں تعلیم کااہم کردار،ڈاکٹر سلیمان طاہر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یار خان (بیورو رپورٹ) وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد سلیمان طاہر اسلام آباد میں آذر بائیجان کے سفیر خضر فراہدوف سے ملاقات ہوئی ہے۔ دوران ملاقات اعلی تعلیم کے حوالے سے باہمی تعاون، مشترکہ تحقیق اور ادارہ جاتی تعاون کے امکانات پر بات چیت(بقیہ نمبر27صفحہ نمبر6)