عامر حسین ہاشمی کا اے پی ایس علی اصغر الحسینی کے اعزاز میں ظہرانہ

عامر حسین ہاشمی کا اے پی ایس علی اصغر الحسینی کے اعزاز میں ظہرانہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)ترجمان متروکہ وقف املاک بورڈ عامر ہاشمی  نے بورڈ کے APS علی اصغر الحسینی کی ایران،عراق کے مقدس مقامات کی زیارات سے واپسی پر انکے اعزاز میں ظہرانہ دیا جس میں CA عدیل احمد،DS(S) سیف اللہ کھو کھر،ممبر پنجاب بار کونسل ادیب اسلم بھنڈر، ذیشان رمضان گورسی،مبشر حسین،اختر شاہ،رضوان علی،انوار محی الدین،محمد ارشد و دیگر نے شرکت کی عامر ہاشمی کا کہنا ہے کہ خوش نصیب لوگوں کو ایسی سعادت حاصل ہوتی ہے,علی اصغر کربلائی کاکہنا تھا کہ زیا رات سے سکون قلب حاصل ہوتا ہے.