ہوپ چیئرمین کی طرف سے حج آرگنائزرز میں بینک گارنٹیوں کی رقم تقسیم

ہوپ چیئرمین کی طرف سے حج آرگنائزرز میں بینک گارنٹیوں کی رقم تقسیم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (ڈویلپمنٹ) ہوپ پنجاب کے چیئرمین سعید احمد ملک نے بنک گارنٹیاں حج آرگنائزر کو ہوپ کے دفتر میں اپنے ہاتھوں سے دینے کی خوبصورت روایت کا آغازکر دیا۔چیئرمین ہوپ کا لاہور سے باہر فیصل آباد،گوجرا نو ا لہ،ملتان،ساہیوال کے حج آرگنائزر کو ان کے شہروں میں گارنٹیاں پہنچانے کا اعلان، پنجاب بھر کے حج آرگنائزر کا اظہار تشکر۔سعید احمد ملک اور ان کی ٹیم کو خراج تحسین۔