برن سنٹر ملتان، ڈیٹا انٹری آپریٹر کی غلطی سے معتدد مریض دربدر، متاثرین کا احتجاج

 برن سنٹر ملتان، ڈیٹا انٹری آپریٹر کی غلطی سے معتدد مریض دربدر، متاثرین کا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ملتان(وقائع نگار)پاک اٹالین برن سنٹر ملتان کے آوٹ ڈور وارڈ میں ڈیٹا انٹری آپریٹر کی غلطی کی وجہ سے متعدد مریض (بقیہ نمبر35صفحہ نمبر6)
خوار ہو گئے گذشتہ روز ڈیٹا انٹری آپریٹر نے تمام سلپس پر تاریخ 26 اکتوبر کی بجائے 25 اکتوبر لکھ دی جس کے بعد جن مریضوں کے داخلے لکھے گئے تھے جب وہ متعلقہ وارڈز میں گئے تو انہیں یہ کہہ کر واپس بھیج دیا گیا کہ یہ سلپ 25 تاریخ کی ہے اور آج 26 تاریخ ہے اس پر مریضوں نے ہسپتال کے متعلقہ افسران سے اس بارے شکایت کی تو انتظامیہ حرکت میں آئی اور اس کے بعد آوٹ ڈور کی سپلپ پر ہاتھ سے تاریخ کو تبدیل کیا گیا اور پھر مریضوں کے داخلے ہوئے۔
برن سنٹر