جہانیاں، ہوائی فائرنگ، محفل، شادی تقریب پرچھاپہ، اہلکاروں کی پٹائی، ذرائع
جہانیاں (نمائندہ پاکستان،نمائندہ خصوصی)جہانیاں کے نواحی گاوں 107 ٹن آر میں گزشتہ رات شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ محفل پرچھاپہ ماراگیا۔مگر وہاں پر موجود دولہے کے والد اچھو اور دیگر تماشائیوں نے پولیس پر حملہ کر دیا جس سے پولیس کے جوان (بقیہ نمبر41صفحہ نمبر6)
شدید زخمی ہوئے۔بعد ازاں جہانیاں پولیس کے افسران نے ملزمان اچھو اور دیگر سے مبینہ ڈیل کر کے زخمی ملازمین کو منہ بند کرنے کا حکم دے دیا۔