ٹک ٹاک سٹار رومیسا خان کی مزاحیہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل 

    ٹک ٹاک سٹار رومیسا خان کی مزاحیہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)ٹک ٹاک سٹار و اداکارہ رومیسا خان کی نئی مزاحیہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ رومیسا خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک نئی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ بھارتی گانے پر لپسنگ کرتی ہوئی پوز دے رہی ہیں۔ وائرل ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور مختلف تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

مزید :

کلچر -