تخت بھائی،پولیس کی کارروائی،2 اشتہاریوں سمیت 8 مشتبہ افراد گرفتار 

تخت بھائی،پولیس کی کارروائی،2 اشتہاریوں سمیت 8 مشتبہ افراد گرفتار 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


تخت بھائی(تحصیل رپورٹر)تھانہ شیرگڑھ پولیس نے 02 مجرم اشتہاری،01 منشیات فروش اور 08 مشتبہ افراد حراست میں لئے اسلحہ و منشیات برآمد  تفصیلات کے مطابق تھانہ شیرگڑھ پولیس نے ایس ڈی پی او تحت بھائی سرکل آیاز محمود خان کی نگرانی ایس ایچ او شیرگڑھ نورمحمد خان کی قیادت میں کامیاب کاروائی کرتے ہوئے  2 مجرم اشتہاری، 01 منشیات فروش عمران ولد فقیر تاج ساکن عبداللہ جان کلے زرین آباد اور 08 مشتبہ افراد حراست میں لئے۔گرفتار ملزمان سے مجموعی طورپر 01 کلاشنکوف،01 پستول،53 عدد کارتوس اور 1435 گرام چرس بھی برآمد کی گئی۔