دیامر بھاشا ڈیم اقتصادی ترقی  کا اہم منصوبہ ہے، خورشید شاہ 

 دیامر بھاشا ڈیم اقتصادی ترقی  کا اہم منصوبہ ہے، خورشید شاہ 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


چلاس (آئی این پی) وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید شاہ نے چلاس دیامر بھاشا ڈیم پروجیکٹ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دیامر بھاشا ڈیم پاکستان کی اقتصادی ترقی کیلئے بہت اہم منصوبہ ہے، وزارت آبی وسائل دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں بھرپور معاونت فراہم کرے گی اور بروقت تکمیل کیلئے کوششیں مزید تیز کی جائیں گی۔
 خورشید شاہ 

مزید :

صفحہ اول -