روپے کی بے توقیری کا سلسلہ جاری، ڈالر پھر مہنگا ہو گیا 

روپے کی بے توقیری کا سلسلہ جاری، ڈالر پھر مہنگا ہو گیا 
روپے کی بے توقیری کا سلسلہ جاری، ڈالر پھر مہنگا ہو گیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستانی روپے کی بے توقیری کا سلسلہ جاری ہے ، انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 58پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ڈالر 221روپے 26پیسے کا ہو گیا ہے۔
دوسری جانب کاروباری روز کے آغاز پر ہی سٹاک ایکس چینج میں مثبت رجحان دیکھنے میں ہے ، 100انڈیکس میں 77پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے ، جس کے بعد ہنڈرڈ انڈیکس 41ہزار 617پوائنٹس پر پہنچ گیا ہے ۔

مزید :

بزنس -