'انگلینڈ کے خلاف سیریز والی سار ی خامیاں نظر آئیں' زمبابوے سے شکست کے بعد زینب عباس کی نشاندہی

'انگلینڈ کے خلاف سیریز والی سار ی خامیاں نظر آئیں' زمبابوے سے شکست کے بعد زینب ...
'انگلینڈ کے خلاف سیریز والی سار ی خامیاں نظر آئیں' زمبابوے سے شکست کے بعد زینب عباس کی نشاندہی
سورس: Twitter

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پرتھ (ڈیلی پاکستان آن لائن) سپورٹس اینکر زینب عباس کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف سیریز میں جو خامیاں تھیں وہ زمبابوے کے خلاف میچ میں بھی دیکھنے کو ملیں.

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ میں گرین شرٹس کی زمبابوے کے ہاتھوں ایک رن سے اپ سیٹ شکست پر تبصرہ کرتے ہوئے زینب عباس نے کہا کہ زمبابوے کی ٹیم اس فتح کی حق دار تھی، پاکستان نے بیٹنگ کے معاملے میں انتہائی ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کیا.

زینب عباس کے مطابق انگلینڈ کے خلاف سیریز کے دوران جن خامیوں کی نشاندہی کی گئی تھی، آج کے میچ میں وہ تمام خامیاں نظر آئیں. 

مزید :

T20 World Cup -T20 Expert Opinion -